Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / کلدیپ یادیو ، یاسر شاہ کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں:شین وارن

کلدیپ یادیو ، یاسر شاہ کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں:شین وارن

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے بھارتی چائنہ مین سپن بالر کلدیپ یادیو کو پاکستانی سٹار یاسر شاہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے ۔شین وارن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے تو وہ دنیا کا بہترین لیگ سپنر بننے کی خاطر یاسر کیلئے چیلنج بن سکتے ہیں۔ جواب میں کلدیپ نے کہا کہ میں آپ کی اس تعریف کو ذہن میں رکھتے ہوئے زیادہ محنت کروں گا ۔22سالہ کلدیپ یادو نے اب تک 2ٹیسٹ،11ون ڈے اور2ٹی ٹونٹی مقابلوں میں بھارت کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔

About Admin

Check Also

شادی کی مبارکباد دینے پر ویرات انوشکا کا شاہد آفریدی کو دلچسپ جواب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی پر دیگر خیر خواہوں کی طرح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: