Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / چودھری نثار پھر ناراض ، نوازشریف کی تقریر کے دوران ہی اٹھ کر چلے گئے

چودھری نثار پھر ناراض ، نوازشریف کی تقریر کے دوران ہی اٹھ کر چلے گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے اپنی پارٹی قیادت سے معاملات حل نہ ہوئے ۔ نجی ٹی وی92 نیوز کے مطابق چودھری نثار علی خان نے پارٹی صدر منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کی تقریر کو بھی پورا نہ سنا اور دوران تقریر ہی اٹھ کر چلے گئے ۔
سابق وزیر داخلہ جنرل کونسل اجلاس کے دوران سب سے آخر میں کنونشن سینٹر پہنچے ۔ کنونشن سینٹر میں بھی چودھری نثار انتہائی مایوس نظر آئے ۔ نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کا اعلان ہونے پر چودھری نثار دیگر رہنماؤں کی طرح اٹھ کر بھی کھڑے نہیں ہوئے اورنواز شریف کی تقریر پوری سنی بغیر اٹھ کر چلے گئے۔

 

About Admin

Check Also

JusticeSyedMansoorAliShah

خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: