Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نواز شریف پارٹی کے صدر بن گئے ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لئے

نواز شریف پارٹی کے صدر بن گئے ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے پارٹی صدر بننے پر تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑلئے ۔ عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شفقت محمود ، نعیم الحق ، فواد چودھری اور قانونی ماہرین نے شرکت کی ۔
اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کو چیلنج کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی ۔

 

About Admin

Check Also

خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن تحقیقات

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: