Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سیلینا جیٹلی کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک چل بسا

سیلینا جیٹلی کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک چل بسا

نئی دہلی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی کے ہاں حال ہی میں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی۔ ان میں سے ایک بچہ چل بسا۔ اداکارہ سیلینا جیٹلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر افسوس کے ساتھ لکھا کہ زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی جیسے ہم اسے ترتیب دیتے ہیں۔سیلینا نے اپنے جڑواں بچوں کے نام کیساتھ خبردی کہ دونوں بیٹوں میں سے ایک بیٹا دل میں خرابی کے باعث دنیا میں زندہ نہ رہ سکا۔سیلینا کے اس سے قبل بھی دو جڑواں بیٹے ہیں۔اداکارہ نے دبئی کے ایک تاجر پیٹر ہاگ سے شادی کی تھی۔ اداکارہ سیلینا ان دنوں شوبز انڈسٹری سے دور ہیں۔ سیلینا نے 2014میں فلم ‘ ہیلو2 ‘ میں کام کیا تھا۔

About Admin

Check Also

ملِکا شراوت کو کرایہ نہ دینے پر پیرس اپارٹمنٹ سے نکال باہر کردیا گیا

پیرس (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ ملِکا شراوت اور ان کے فرانسیسی بوائے فرینڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: