Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا خصوصی اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا خصوصی اجلاس

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈز کا خصوصی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں اہم معاملات پر غور کیا گیا ۔
اجلاس میں ملک کی داخلی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتھال کا جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف نے اپنے دورہ افغانستان پر کور کمانڈرز کو اعتماد میں لیا۔

About Admin

Check Also

نیب نے کرپشن کیس میں شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ  شرجیل انعام میمن کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: