Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / یش راج فلمزکی نئی فلم کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کے ناموں پر غور

یش راج فلمزکی نئی فلم کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کے ناموں پر غور

ممبئی (شوبز ڈیسک)یش راج فلمزکی نئی فلم کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کو لینے کے لئے ان سے رابطے بڑھا دیئے گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز نے اپنی نئی پروڈکشن کے لئے ہرتیک روشن اور ٹائیگر شروف کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے اب فلم کی ہیروئن کے نام پر غور کیا جارہا ہے ۔فلم کی ہیروئن کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور سے رابطہ کیا جا رہا ہے اگر فلم میں کترینہ کیف ہوتی ہیں تو یہ ان کی یش راج کے ساتھ تیسری فلم ہوگی اور اگر فلم میں کرینہ ہوئیں تو شائقین کو ایک بار پھر ہرتیک روشن اور کرینہ کو ایک ساتھ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

About Admin

Check Also

zareen khan

زرین خان نے فلموں میں ناکامی کے بعد ٹی وی پرکام شروع کردیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے فلموں میں مسلسل ناکامی کے باعث ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: