Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / وفاقی وزیر دا خلہ کو کمرہ عدا لت میں جا نے سے روکر ریاست کے اندر ایک ریاست قا ئم ہو نے تا ثر دیا گیا ، را نا ثناءللہ خاں

وفاقی وزیر دا خلہ کو کمرہ عدا لت میں جا نے سے روکر ریاست کے اندر ایک ریاست قا ئم ہو نے تا ثر دیا گیا ، را نا ثناءللہ خاں

فیصل آباد(آئی این پی)صوبا ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثناءللہ خاں نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر دا خلہ کو کمرہ عدا لت میں جا نے سے روکر ریاست کے اندر ایک ریاست قا ئم ہو نے تا ثر دیا گیا یہ ملک میں جمہوری حکومت پر قد غن لگا نے کی ناکام کوشش ہے احتساب عدا لت کو یرغمال بنا یا گیا کس کے حکم پر عدا لت کو ٹیک اوور کیا گیا احتساب عدا لت یرغمالی عدا لت ہے اس کی نیت کھل کر سا منے آ گئی بند کمروں میں آمریت کے دور میں مقدمات کی سما عت ہوا کر تی تھی احتساب عدا لت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کی وہ کسی کو کمرہ عدا لت میں آنے سے رو کے ہمارے شق کو یقین میں بد لہ جا رہا ہے یہ تماشہ پوری قوم نے دیکھا وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہ 20کروڑ عوام کے ووٹ کی طا قت کو زبردستی روندھنے کی کو شش کی جا رہی ہے نون لیگ عوام کے ووٹ کا تقدس پا مال نہیں ہو نے دیگی اور نہ ہی ما ئنس ون فار مولا قبول کر ئے گی میاں نواز شریف کے بغیر نون لیگ نا مکمل ہے انکا ملک کی ترقی میں انکا کردار کسی بھی صورت میں رہیگا انہوں نے کہا ریاست کے اندر ریاست قائم نہیں کر نے دی جا ئے گی پا کستان میں ایک جمہوری ملک ہے سول حکو مت اپنی رٹ قا ئم رکھے گی انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز احتساب عدا لت میں جو کچھ ہوا اس کی مکمل انکوا ئری ہو نی چا ہیے اور ذمہ داران کے خلاف قا نون کے مطا بق کاروا ئی ہو نی ضروری ہے تا کہ آئندہ اس قسم کا کو ئی واقعہ پیش نہ آئے۔

About Admin

Check Also

JusticeSyedMansoorAliShah

خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: