Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مولانا فضل الرحمان کے دینی و مذہبی جماعتوں سے رابطے

مولانا فضل الرحمان کے دینی و مذہبی جماعتوں سے رابطے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مولانا فضل الرحمان نے 6 دینی و مذہبی جماعتوں سے رابطہ کر کے 12 اکتوبر کو اسلام آباد میں آئندہ انتخابات کی حکمت عملی کے لئے اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ جماعتوں میں جمعیت اہل الحدیث سمیت دیگر جماعتیں بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ انتخابات کو دیکھتے ہوئے دینی و مذہبی جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان نے 12 اکتوبر کو اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں انہوں نے تمام دینی و مذہبی جماعتوں کو ایک ہی پیچ پرلانے اور تمام ناراض جماعتوں کو اپنے ساتھ لے کر چلنے کی حکمت عملی اپنائی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت اہل الحدیث ‘ جے یو آئی ( س) اور دیگر دینی و مذہبی جماعتوں سے بھی رابطے شروع کر دیئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان اس مرتبہ سیاسی منظر نامے پر متحرک نظر آ رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان دینی و مذہبی جماعتوں کو ایک ہی پیچ پر کرنے کے لئے متحرک ہیں ۔

About Admin

Check Also

ayesha gulalai

عمران کی حکومت آئی تو منشیات کے اڈے کھل جائیں گے، گلالئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: