Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،بابر اعوان کا بیان

مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،بابر اعوان کا بیان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا، ان سب چیزوں کو مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو ٰاستثنیٰ نہیں دیا جاسکتا۔پیر کو بابر اعوان نے احتساب عدالت کے باہر کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہیں کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔روکنا ہے تو کاروائی کو ان کو کیمرا قرار دینا ہوگا،احتساب عدالت کی کاروائی ان کیمرا نہیں ہے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا،کیا احسن اقبال احتساب عدالت سیکیورٹی کی صورتحال دیکھنے گئے تھے،ان سب چیزوں کا مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے،مجھے کیوں نکال کی اگلی قسط ہے۔

About Admin

Check Also

خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن تحقیقات

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: