Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / متعدد بھارتی فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے ‘ماورا حسین

متعدد بھارتی فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے ‘ماورا حسین

لاہور(شوبز رپورٹر)اداکارہ ماورا حسین نے کہاہے کہ متعدد بھارتی فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران ماوراحسےن نے کہا کہ بھارت میں کام کرنا اور وہاں سے کامیابی سمیٹنا کسی پاکستانی کے لئے اعزاز کی بات ہے کیونکہ بالی ووڈ کی انڈسٹری میں درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں اداکارائیں موجود ہیں اور ان میں سے ٹاپ ٹین اداکاراں کے مقابلے کے لئے کسی پاکستانی اداکارہ کی کامیابی میرے نزدیک قابل فخر ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ماورا حسین نے کہاکہ بھارت میں فنکار کو کسی قسم کے کوئی پریشر کا سامنا نہیں کرنا پڑتا البتہ اگر کسی پاکستانی فلم میں میرا کردار مضبوط ہوا تو ضرور اس میں بھی کام کروں گی ۔

About Admin

Check Also

جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ کھول لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے سری لنکن دارلحکومت کولمبو میں اپنا پہلا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: