Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی کوشش وقت کی ضیاع ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی کوشش وقت کی ضیاع ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(فارون ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔ ٹویٹر پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن “لٹل راکٹ مین” سے مذاکرات کی کوشش میں اپنا قیمتی وقت برباد کر رہے ہیں۔ ریکس ٹلرسن کو مخاطب کر کے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ توانائی بچا کر رکھیں، شمالی کوریا سے اپنے طریقے سے نمٹیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز شمالی کوریا سے براہ راست رابطوں کا انکشاف کیا تھا۔

About Admin

Check Also

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: