Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / October

Monthly Archives: October 2017

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر 2018 کے انتخابات ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

ElectionCommissionPakistan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے بعد 2018 کے انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بغیر ممکن نہیں۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کاکہنا تھا کہ …

Read More »

جوہری توانائی کو پرامن مقاصد کے استعمال پر یقین رکھتے ہیں، سیکریٹری خارجہ

Tehminajanjua

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی طاقت ہونے کی حیثیت سے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ اور نیوکلئرانرجی کو پرامن مقاصد کے استعمال پر یقین رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا …

Read More »

گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹ منجمد

RahatFatehAliKhan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے پر گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے۔ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے  پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان مشکل میں پھنس گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …

Read More »

کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ایوان مچھلی بازار بن گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹی کونسل کے اجلاس میں اپوزیشن اور ایم کیوایم پاکستان کے ارکان نے شدید نعرے بازی کی جس کے باعث اجلاس 5 منٹ میں ہی ملتوی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کونسل کا اجلاس شور شرابے اور نعرے بازی کے باعث شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا۔ مئیرکراچی …

Read More »

بجلی بنانے کے لیے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

مشی گن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے ایسا سولر پینل ایجاد کرلیا ہے جو شیشے کی طرح بالکل شفاف ہے اور جسے کھڑکی میں نصب کرکے  بجلی بھی بنائی جاسکتی ہے۔ دنیا بھر میں شمسی توانائی کی مقبولیت مسلسل بڑھتی جارہی ہے جو آج کئی ممالک میں بجلی کے حصول کا ایک …

Read More »

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 13افراد ہلاک، متعدد زخمی

blast

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان دارالحکومت کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 13افرادہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا کابل کے سفارتی علاقے وزیراکبر خان میں ہوا جہاں غیر ملکی سفارتخانوں سمیت کئی اہم سرکاری عمارتیں اور بین الاقوامی اداروں کے دفاتر موجود ہیں۔ افغان وزارت …

Read More »

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

rolex

نیویارک سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے …

Read More »

شمالی کوریا میں ایٹمی سائٹ پر سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا میں ایٹمی تجربے کے مقام پر کھودی جانے والی سرنگ بیٹھنے سے 200 مزدور ہلاک ہوگئے اور بڑے پیمانے پر تابکاری کے اخراج کا خطرہ ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں ایٹمی تجربے کے مقام ’پنگیری‘میں زیر تعمیر سرنگ کا آدھا حصہ بیٹھ گیا جس کے …

Read More »

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، اعتزازاحسن

ahtizazahsan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دوہرا معیار ہے۔ لاہور میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے سینیٹراعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب محنتی اور قانون جاننے والے شخص ہیں ان  کے لئے …

Read More »

بھارت امریکی ڈرونز لے کر بھی ہمارا گھیراؤ نہیں کرسکتا، چین کا چیلنج

china

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا سے مسلح ڈرونز اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی حاصل کرکے بھی چین کا گھیراؤ نہیں کرسکتا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چین کے سفیر چوئی تیان کائی نے خطے میں بننے والے مخصوص ممالک کے ٹولے پر ناراضگی کا …

Read More »