Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / صرف عوام کا فیصلہ قبول،سازشی جلد بے نقاب ہونگے،نواز شریف

صرف عوام کا فیصلہ قبول،سازشی جلد بے نقاب ہونگے،نواز شریف

لاہور (سیاسی رپورٹر) سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا لاہور میں کارکنوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن جھوٹ کی نہیں بلکہ اقدار کی سیاست کرتی ہے۔ ہم 20 کروڑ عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سازش کرنے والے بہت جلد بے نقاب ہوں گے۔ ووٹ کا تقدس بحال ہو گیا تو سمجھ لیں ہم سب کامیاب ہو گئے۔سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہماری کوششوں سے ملک ترقی کے زینے طے کر رہا ہے۔ تمام اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ملک میں امن و امان قائم ہوا جبکہ دہشت گردی کے خاتمے سے ملک میں خوشحالی آئی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوم کی دعاو¿ں سے بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آئی، جلد صحتیابی کے لیے بھی دعاو¿ں کی اپیل ہے۔

About Admin

Check Also

jahangir tareen

ملک میں ہونیوالے کھربوں روپے کی کرپشن کا ہر راستہ شریف خاندان کے گھر ہی جا رہا ہے, جہانگیر خاں ترین

بورے والا( تحصیل رپورٹر)پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر خاں ترین نے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: