Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / شمساسوراج گھر میں جھانکیں ‘ ہمارا اپنا وزیر اعظم دہشتگرد ہے ‘ کنگنا رناوت

شمساسوراج گھر میں جھانکیں ‘ ہمارا اپنا وزیر اعظم دہشتگرد ہے ‘ کنگنا رناوت

نئی دہلی (آن لائن) پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے مودی سرکار کو بھارتی ادارہ نے بے نقاب کر دیا ۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر خارجہ کو بھی آئینہ دکھا دیا ۔ تاہم اس حوالے سے ٹوئٹر پر اداکارہ کنگنا کا کہنا تھا کہ شمساسوراج اپنے گھر میں جھانک لیں کیونکہ یہ کہنا کہ بھارت ڈاکٹرز اور انجینئر پیدا کر رہا ہے جبکہ پاکستان دہشتگرد یہ مضحکہ خیز بات ہے کیونکہ ہمارا تو اپنا وزیر اعظم ہی دہشتگرد ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا مین تمام ممالک روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کر رہے ہیں سوائے بھارت کے جو انتہائی شرم کی بات ہے ۔

 

About Admin

Check Also

leopard

بھارت میں تیندوے نے کھیتوں میں گھس کر بچے کو مارڈالا

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں تیندوے نے 10 سالہ بچے پر حملہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: