Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / ‘سی پیک سے خطے کے اربوں افراد کی زندگی میں خوشحالی آئے گی’

‘سی پیک سے خطے کے اربوں افراد کی زندگی میں خوشحالی آئے گی’

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ چین کے دوران احسن اقبال نے چین کے چیئرمین قومی ترقی و اصلاحات مسٹر ہی لی فنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک نے پاک چین تعلقات کو مضبوط معاشی پارٹنر شپ میں تبدیل کر دیا ہے، سی پیک پاکستان کو چینی ترقی سے سیکھنے کے مواقع فراہم کر رہا ہے، حکومت کی کوششوں کے باعث امن و امان کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔ وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبوں کے لیے 15 ہزار اہلکاروں پر مشتمل سکیورٹی فورس تیار کی گئی ہے۔ پانچویں مشترکہ ورکنگ گروپ برائے ٹرانسپورٹ اینڈ انفراسٹرکچر کے اجلاس میں دونوں ممالک نے مختلف انفراسٹرکچر منصوبوں پر کام کا جائزہ لیا۔۔خصوصی معاشی زونز کے قیام پر کام تیز رفتاری سے ہو گا۔

About Admin

Check Also

نیب نے کرپشن کیس میں شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ  شرجیل انعام میمن کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: