Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)-بنگلہ دیش کے کاکس مارکیٹ سمندر کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں سے بھری ایک کشتی کے حادثے کا شکار ہو جانے سے اس میں سوار کم از کم 15 پناہ گزینوں کے ڈوبنے سے موت ہو گئی۔پولیس نے کہا کہ کشتی میں تقریبا 100 پناہ گزین موجودتھے۔انہوں نے کہا کہ کشتی سمندر میں ڈوبی کسی چیز سے ٹکراکر پلٹ گئی۔

About Admin

Check Also

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس: غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے بھی ہزاروں فلسطینی اپنے حقوق کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: