Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم برطانیہ میں سیاسی پناہ کی خواہاں ذرائع

تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم برطانیہ میں سیاسی پناہ کی خواہاں ذرائع

بنکاکا(فارن ڈیسک) تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ لک شینا وائرانے برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے پر غور شروع کردیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ینگ شیناواترا جو کہ دبئی سے لندن دو ہفتوں کے لئے لندن روانہ ہوئی ہیں وہ سیاسی پناہ کے حصول کے لئے کوششیں کرینگی واضح رہے تھائی لینڈ کی سپریم کورٹ ن بدھ کو تنازعہ چا¶ل سبسیڈی پروگرام مقدار میں پانچ سال سزائے قید سنائی تھی تاہم ینگ شینا وائرا کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ ملک میں نہیں ہیں اور ممکنہ طور پر دبئی میں روپوش تھیں

About Admin

Check Also

leopard

بھارت میں تیندوے نے کھیتوں میں گھس کر بچے کو مارڈالا

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں تیندوے نے 10 سالہ بچے پر حملہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: