Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / 6-1 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل

6-1 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل

بیجنگ(سپورٹس ڈیسک)شہرہ آفاق سوئس ا سٹار مارٹینا ہینگس فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ووہان اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ چین میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں مارٹینا ہنگس اور ان کی تائیوان کی ساتھی چن یانگ جین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیورک اور آٹیوو کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

About Admin

Check Also

آخری ون ڈے؛ سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: