Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / لاہورہائیکورٹ، نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

لاہورہائیکورٹ، نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر،رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماجی کارکن آمنہ ملک نے دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نوازشریف تواتر کے ساتھ سپریم کورٹ اور ججز پر تنقید کر رہے ہیں، عدلیہ مخالف بیانات، تقاریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہیں،لہٰذا سابق وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کر دی،رجسٹرار آفس کا کہنا تھا کہ درخواست کے ساتھ ہائیکورٹ کا24اگست کاحکم نہیں لگایا گیا۔

About Admin

Check Also

خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن تحقیقات

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: