Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / ہنی پریت کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد

ہنی پریت کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی(فارن ڈیسک) دہلی ہائی کورٹ نے سادھویوں سے عصمت دری معاملہ میں 20 سال کی سزا کاٹنے والے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت انسا کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست آج مسترد کر دی۔جسٹس سنگیتا ڈھینگرا سہگل نے ہنی پریت کی درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کی کہ درخواست گزار نے یہ پٹیشن عدالت کا وقت ضائع کرنے کے لئے دائر کی ہے۔انہوں نے اپنے حکم میں کہاکہ ’’اس درخواست میں کوئی دم نہیں،،۔

About Admin

Check Also

japan Heat wave

جاپان میں شدید گرمی سے 30 افراد ہلاک

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں تپتے سورج اور حبس کے باعث کم از کم 30 افراد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: