Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / کیمیائی ہتھیاروں کا آخری ذخیرے کو بھی تلف کر نا شرو ع کر دیا :پیوٹن

کیمیائی ہتھیاروں کا آخری ذخیرے کو بھی تلف کر نا شرو ع کر دیا :پیوٹن

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے کیمیائی ہتھیاروں کے آخری ذخیرے کو بھی تلف کرنا شروع کر دیا ہے۔ پیوتن نے اس پیش رفت کو “تاریخی واقعہ” قرار دیتے ہوئے بتایا کہ یہ کارروائی مقررہ وقت سے تین برس قبل ہی عمل میں لائی جا رہی ہے۔روسی ٹی وی چینل 24 پر نشر ہونے والے بیان میں پیوتن نے کیا کہ کیمیائی ہتھیاروں سے چھٹکارے کے حوالے سے امریکا پاسداری نہیں کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واشنگٹن انتظامیہ مالی وسائل نہ ہونے کا حیلہ اپنا کر تین مرتبہ ان ہتھیاروں کی تباہی کو ملتوی کر چکی ہے۔

 

About Admin

Check Also

میانمار میں ایک ماہ کے دوران ساڑھے 6 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کے قتل کا انکشاف

ڈھاکا: عالمی امدادی تنظیم میڈیسنز سانس فرنٹیئرز(ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز ) نے انکشاف کیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: