Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / پریانکا ٹی وی کی 8وی مہنگی ترین اداکارہ قرار

پریانکا ٹی وی کی 8وی مہنگی ترین اداکارہ قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑادنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں ۔عنویل فوربز رینکنگ کی فہرست کے مطابق صوفیا ورگیرا41.5ملین ڈالر لے کر ٹی وی کی پہلی مہنگی ترین اداکارہ قرار جبکہ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا 10ملین ڈالر لے کرٹی وی کی 8وی مہنگی ترین اداکارہ قرارپا گئیں۔یاد رہے کہ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں۔ وہ آجکل ہالی ووڈ ڈرامہ سریل”کوانٹکو” میں کام کر رہی ہیں اور ا ن کی بہترین کارکردگی کے باعث ان کو ہا لی ووڈ کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں بھی بہت سہراہا جا رہا ہے۔

About Admin

Check Also

tisca chopra

اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں، ٹسکا چوپڑا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: