Home / کھیل کود / غیر ملکی خاتون کا عماد وسیم پر دھوکا دہی کا الزام،کر کٹر کی تردید

غیر ملکی خاتون کا عماد وسیم پر دھوکا دہی کا الزام،کر کٹر کی تردید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ ایک غیر ملکی خاتون نے قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر عماد وسیم پر دھوکا دہی اور جھانسا دینے کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے الزام عائد کیا کہ عماد وسیم نے مجھے شادی کا جھانسا دے کر دھوکا دیا۔ افغان خاتون کی عماد وسیم کے ساتھ تصاویر اور گفتگو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہیں۔دوسری جانب عماد وسیم نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایسی تصویریں چل رہی ہیں جو فوٹو شاپ ہے، تاہم انہوں نے تسلی بخش جواب دیے بغیر اپنا رابطہ نمبر بند کر دیا۔

About Admin

Check Also

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے لافلین اور ویدریلڈ کامشترکہ طور پر شاندار کیچ

میلبورن: میلبورن رینیگیڈز سے بگ بیش میچ کے دوران ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے بین لافلین اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: