Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / عظمیٰ کاردار کی نعیم الحق کے ساتھ کمرہ عدالت میں ایسی حرکت کہ جج صاحب نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، فوری طور پر سخت ترین حکم جاری کردیا

عظمیٰ کاردار کی نعیم الحق کے ساتھ کمرہ عدالت میں ایسی حرکت کہ جج صاحب نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، فوری طور پر سخت ترین حکم جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ آصف نا اہلی کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف نعیم الحق کے ساتھ سیلفیاں لیتی رہیں، جج صاحب نے موبائل فون ضبط کرنے کا حکم دے دیا ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خواجہ آصف نا اہلی کیس کی سماعت کے دوران عظمیٰ کاردار اور نعیم الحق سیلفیاں لے رہے تھے کہ اسی دوران انہیں عدالتی عملے نے پکڑ لیا ۔ جج صاحب کے حکم پر عدالتی عملے نے عظمیٰ کاردار کا موبائل فون ضبط کرلیا جس کے بعد جسٹس محسن اختر کیانی نے حکم دیا کہ تحریری معافی پر موبائل فون واپس کیا جائے گا۔ عظمیٰ کاردار نے عدالت سے اپنے ہاتھ سے لکھ کر تحریری معافی مانگی جس کے بعد ان کے موبائل فون سے 9 سیلفیاں ڈیلیٹ کی گئیں اور انہیں موبائل فون واپس کردیا گیا۔

About Admin

Check Also

ahsaniqbal

2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کرائیں گے، احسن اقبال

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سازش کے ذریعے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: