Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سویرا شیخ کے شادی کے معاملے پر اہلخانہ سے شدید اختلافات

سویرا شیخ کے شادی کے معاملے پر اہلخانہ سے شدید اختلافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کے شادی کے معاملے پر اہل خانہ سے شدید اختلافات۔ مقامی اخبار کے مطابق سویرا شیخ نے انگلینڈ میں مقیم تاجر سے منگنی کر لی تھی جس پر ان کے گھر والے راضی نہیں تھے اور بعد ازاں اداکارہ اور ان کے گھر والوں کے درمیان شادی کے حوالے سے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔سویرا شیخ کے گھر والے شادی کے سخت مخالف ہیں جبکہ سویرا شیخ نے بھی ٹھان لی ہے کہ وہ اپنی پسند کے مطابق شادی کرکے رہیں گی۔یاد رہے کہ سویرا شیخ پچھلے چھ ماہ سے انگلینڈ میں مقیم ہیں جہاں وہ ایک نجی ٹی وی چینل کے لئے کام بھی کر رہی ہیں۔

About Admin

Check Also

priyanka chopra

پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کے معروف اداکار پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: