Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / بعض لوگوں کو عزت سے زیادہ پیسہ عزیز ہوتا ہے،شیخ رشید

بعض لوگوں کو عزت سے زیادہ پیسہ عزیز ہوتا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے‘ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ہے‘ بعض لوگوں کو عزت سے زیادہ پیسہ عزیز ہوتا ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کئے جانے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈار ہے۔ ان لوگوں نے ملک میں جمہوریت کا ستیا ناس کردیا ہے۔ حدیبیہ کا سات آٹھ دن میں فیصلہ آجانا ہے بعض لوگوں کو عزت نہیں دولت عزیز ہوتی ہے۔

About Admin

Check Also

JusticeSyedMansoorAliShah

خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: