Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں‘ رانا ثناءاﷲ

اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں‘ رانا ثناءاﷲ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاﷲ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں‘ الزام کا کوئی قانونی جواز اور بنیاد ہونی چاہئے‘ پرائیویٹ اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی تنخواہیں لاکھوں میں ہوتی ہیں۔ بدھ کو عدالت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رانا ثناءاﷲ نے کہا کہ اسحاق ڈار پر لگنے والے الزامات مذاق ہیں الزام کا کوئی قانونی جواز اور بنیاد ہونی چاہئے۔ پرائیویٹ اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی تنخواہیں لاکھوں میں ہوتی ہیں سپریم کورٹ نے ستر سال کی تاریخ میں جے آئی ٹی نہیں بنائی۔

About Admin

Check Also

jail

سندھ کے تفتیشی ادارے قاتلوں کو سزا دلانے میں بری طرح ناکام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں 10 برس کے کریمنل کیسز کا ریکارڈ پولیس اور پراسیکیوشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: