Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس ہفتے دورہ افغانستان پر آ رہے ہیں :افغان وزارت دفاع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس ہفتے دورہ افغانستان پر آ رہے ہیں :افغان وزارت دفاع

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس ہفتے افغانستان کے دورے پر جا رہے ہیں جہاں وہ انسداد دہشتگردی اور افغانستان میں امن کے قیام کیلئے افغان طالبان کو مذاکرات کے میز پر لانے کیلئے اقداما ت پر بات چیت کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیاہے کہ آرمی چیف اس ہفتے افغانستان کے دورے پر آ رہے ہیں ،جس دوران افغانستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور اس دوران طالبان کے ساتھ امن مذاکرات پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی ۔

About Admin

Check Also

میانمار میں ایک ماہ کے دوران ساڑھے 6 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کے قتل کا انکشاف

ڈھاکا: عالمی امدادی تنظیم میڈیسنز سانس فرنٹیئرز(ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز ) نے انکشاف کیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: