Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / 74سالہ ایرانی کو” مخلوط اور نیم بر ہنہ “ پارٹیاں منعقد کرانے پر سزائے موت سنا دی گئی

74سالہ ایرانی کو” مخلوط اور نیم بر ہنہ “ پارٹیاں منعقد کرانے پر سزائے موت سنا دی گئی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسکن) ایران کی ایک عدالت نے 74سالہ شخص کو ”مخلوط اور نیم برہنہ“ پارٹیوں کی میزبانی کرنے پر سزائے موت سنا دی ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایران کے چیف پراسیکیوٹر عباس جعفری دولت آبادی کے مطابق یہ شخص ایک بدعنوان گینگ چلا رہا تھا جو ایسی پارٹیاں منعقد کراتا تھا جہاں منشیات اور شراب کا استعمال ہوتا تھا اور خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا تھا۔ دولت آبادی نے ایک اور مقدمے کے بارے بھی بتایا جس میں چھ لوگوں کو اس الزام کے تحت حراست میں لیا گیا ہے جو ہالی ووڈ کی فحش فلمیں ڈاون لوڈ کر کے انہیں فارسی زبان میں ڈب کرتا تھا۔ اس گروپ نے گزشتہ تین برس کے دوران ایسی 18 ہزار فلمیں اور سیریز جاری کیں۔

About Admin

Check Also

indian drone

بھارت کا ڈرون طیارہ گِر کر تباہ

نئی دلی(مانیٹرنگ دیسک) بھارتی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ معمول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: