Home / پاکستان / پارٹی میں فعال کردار ادا کریں گے؟ سوال دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے: چودھری نثار

پارٹی میں فعال کردار ادا کریں گے؟ سوال دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نواز شریف کی نیوز کانفرنس کے بعد سیلفیوں کا دور چلا۔ چودھری نثار کے ساتھ نواز شریف پریس کانفرنس کر کے چلے گئے تو صحافیوں نے چودھری نثار کو اکیلا پا کر انہیں گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ کچھ نے انہیں کریدنے کی کوشش کی، سوالات بھی پوچھے مگر چودھری نثار جو آج خوشگوار موڈ میں تھے بجائے سیاسی سوالوں کے جواب دینے کے خوش گپیاں لگاتے ہوئے صحافیوں کے حصار سے کھسکنے کی کوششوں میں مصروف رہے۔ پارٹی میں فعال کردار ادا کرنے کے سوال کے جواب میں سابق وزیر داخلہ بولے، دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے۔چودھری نثار نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات میں کوئی گلہ شکوہ نہیں ہوا، صرف سیاسی امور پر گفتگو ہوئی۔

About Admin

Check Also

supremecourt

نااہل شخص کی پارٹی صدارت پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: