Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / پابندی ختم، محمد عرفان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، آج پہلا میچ کھیل رہے ہیں

پابندی ختم، محمد عرفان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، آج پہلا میچ کھیل رہے ہیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر)  فاسٹ باﺅلر محمد عرفان کی 6 ماہ کی پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی. وہ آج قذافی سٹیڈیم میں جاری قائداعظم ٹرافی کے میچ میں واپڈا کی جانب سے لاہور بلیوز کے خلاف میچ کھیل رہے ہیں۔

عرفان نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں آج کے دن کا شدت سے انتظار تھا اور ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے6 مہینے نہیں بلکہ 6 سال کے بعد واپسی ہوئی ہےٹورنامنٹ کا کامیاب باﺅلر بننا ان کا ہدف ہے اور وہ جلد قومی ٹیم میں واپسی کیلئے بھرپور محنت کریں گے۔

About Admin

Check Also

Martina Hingis

مارٹینا ہنگز کی سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی

بیڈ ریگاز / سوئٹزرلینڈ(سپورٹس ڈیسک) سوئس ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: