Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / ویمن کرکٹ دورہ نیوزی لینڈ:کپتان ثنا میر کا تربیتی کیمپ میں شامل ہونے سے انکار

ویمن کرکٹ دورہ نیوزی لینڈ:کپتان ثنا میر کا تربیتی کیمپ میں شامل ہونے سے انکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کپتان قومی وویمن کرکٹ ثنا میر نے دورہ نیوزی لینڈکے تربیتی کیمپ میں شامل ہونے سے معذرت کرلی،ان کا موقف ہے کہ موجودہ سیٹ اپ کھلاڑیوں  کو عزت نہیں دیتا۔

میڈیا میں گردش کرتی خبروں کے مطابق ثنامیر نے تربیتی کیمپ میں شامل نہ ہونے کے حوالے سے اپنی ساتھی کھلاڑیوں کو ای میل کے ذریعے آگا ہ کیا ، ان کا موقف ہے پی سی بی ویمن ونگ کے موجودہ سیٹ اپ کیساتھ کام نہیں کرسکتی، موجودہ سیٹ اپ کھلاڑیوں کو عزت نہیں دیتا۔
واضح رہے قومی ٹیم یو اے ای میں اپنی ہوم سیریز کے دوران 31 اکتوبر سے 14 نومبر تک 3 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

About Admin

Check Also

psl

پی ایس ایل فرنچائزز کی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے شیڈول پر تنقید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کو ہدف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: