Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / ن لیگ کے رہنماﺅں کی بیٹھک ، چوہدری نثار نے نوازشریف کو مفید مشورے دیئے: سعد رفیق

ن لیگ کے رہنماﺅں کی بیٹھک ، چوہدری نثار نے نوازشریف کو مفید مشورے دیئے: سعد رفیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی. ن لیگی رہنماﺅں نے پنجاب ہاﺅس میں سر جوڑ لیے.عدالتی معاملات سمیت ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال جاری ،  خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ ن میں اختلافات کی تردید کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کو بتایاکہ چوہدری نثار اور نوازشریف کا تعلق مضبوط ہے ، چوہدری نثار نے نوازشریف کو مفید مشورے دیئے ۔
دنیا نیوز کے مطابق سعدرفیق نے بتایاکہ زیادتی یا ناانصافی ہوئی تو چپ نہیں رہیں گے ، چوہدری نثار نے نوازشریف سے گلے شکوے بھی کیے ، کچھ نوازشریف نے اپنی باتیں سنائیں ، دونون کا تعلق مضبوط ہے ۔

About Admin

Check Also

نواز شریف کو دل کی شدید تکلیف ، ہسپتال منتقل نہ کرنا ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: