Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ ز کا صحافیوں پر تشدد، دنیا نیوز کا نمائندہ بیہوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ ز کا صحافیوں پر تشدد، دنیا نیوز کا نمائندہ بیہوش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے پرسنل سکیورٹی گارڈز نے صحافیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے باعث ایک صحافی بے ہوش بھی ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع پر ان کے پرسنل گارڈز کی ایک بڑی تعداد بھی عدالت میں آئی جنہوں نے آتے ہی سکیورٹی کو ٹیک اوور کرلیا اور صحافیوں کو دھکے دے کر کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔ اس دوران نواز شریف کے سکیورٹی گارڈز نے دنیا نیوز کے نمائندے عامر سعید عباسی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ان پر لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا ۔

About Admin

Check Also

ayesha gulalai

عمران کی حکومت آئی تو منشیات کے اڈے کھل جائیں گے، گلالئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: