Home / پاکستان / “ نواز شریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری : عمران خان میدان میں آ گئے

“ نواز شریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری : عمران خان میدان میں آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ ناااہل وزیراعظم کو پروٹوکول دے کر معاشرے کو یہ پیغام دیا گیا کہ طاقتور بلاخوف قانون توڑ سکتا ہے۔

عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ”ایک بے عزت اور نااہل وزیراعظم کو سرکاری پروٹوکول دیا گیا۔ وہ ناصرف نااہل ہے بلکہ اس پر ٹیکس چوری، جعل سازی، منی لانڈرنگ وغیرہ کے بھی الزامات ہیں۔ اسے سرکاری پروٹوکول دینا بڑے شرم کی بات ہے۔“

About Admin

Check Also

شریف خاندان نے نیب اور عدلیہ کو دھمکیاں دینی شروع کردیں،عمران خان

بنی گالا: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: