Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتا ہے،بختاور بھٹو

طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتا ہے،بختاور بھٹو

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا کہ طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتا ہے،عمران خان طالبان سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں، مذاکرات کرنے سے پہلے ان سے پوچھو جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں۔منگل کو بختار بھٹو نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتاہے،عمران خان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں، مذاکرات سے پہلے ان سے پوچھ جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں،اس ماں سے پوچھو جس نے اپنے بچے کھوئے متاثرین سے پوچھو کہ ہم قاتلوں سے بات کرسکتے ہیں؟

 

About Admin

Check Also

ChaudharyNisar

پارٹی کےساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں، چوہدری نثار

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں نے نوازشریف کو عدلیہ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: