Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / سلمان بٹ کی پاکستان کرکٹ میں واپسی پر کوئی اعتراض نہیں:شاہد آفریدی

سلمان بٹ کی پاکستان کرکٹ میں واپسی پر کوئی اعتراض نہیں:شاہد آفریدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بوم بوم  کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ کی پاکستان کرکٹ میں واپسی پر انہیں کوئی اعتراض نہیں،تاہم ان کو دوبارہ کپتان بنانا درست فیصلہ نہیں ہو گا۔

آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کی ٹیم کاپاکستان لانے کا فل کریڈٹ نجم سیٹھی کو جاتا ہے ،انہوں نے اس حوالے سے بہت محنت کی ،اب اس بات کی امید کی جاسکتی ہے کہ پاکستان میں دیگر انٹرنیشنل ٹیمیں آناشروع ہو جائیں گی۔
آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ لاہور کے علاوہ اگر پی سی بی پاکستان کے دوسرے شہروں میں میچز کروانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اس کا بہت اچھا پیغام جائے گا۔

About Admin

Check Also

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کل ہالینڈ میں شروع ہوگا

ایمسٹرڈیم(سپورٹس ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ہفتہ کو ہالینڈ کے شہر شہر بریڈا میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: