Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت میں پیشی،حاضری کے بعد عدالت نے جانے کی اجازت دے دی

سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت میں پیشی،حاضری کے بعد عدالت نے جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی ،نیب کورٹ کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو حاضری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی ،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچے تو کمرہ عدالت ن لیگ کے وکلاءاور کارکنوں سے بھرا ہوا تھا ،زیادہ رش ہونے پر عدالت نے حاضری لگانے کے بعد نواز شریف کو جانے کی اجازت دے دی، جس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہاﺅس واپس روانہ ہو گئے،ریفرنسز کی باقاعدہ سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے 3ریفرنسز میں وکالت نامے جمع کروا دیئے اورسابق وزیراعظم نے عدالت کے روبرو وکالت نامے پر دستخط کئے۔

About Admin

Check Also

chiefjusticesaqibnisar

بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کے سوئس اکاؤنٹس ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بتایا جائے کتنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: