Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / امیشا پٹیل اب کیسی نظر آتی ہیں؟ نئی تصاویر دیکھ کر سب ”خوف“ میں مبتلا ہو گئے، دل تھام کر تصاویر دیکھیں

امیشا پٹیل اب کیسی نظر آتی ہیں؟ نئی تصاویر دیکھ کر سب ”خوف“ میں مبتلا ہو گئے، دل تھام کر تصاویر دیکھیں

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) ماضی کی اداکارہ امیشا اب فلموں میں نظر نہیں آتیں تاہم ان کے مداحوں کی اب بھی یہ خواہش ہے کہ وہ بڑی سکرین پر نظر آئیں۔

امیشا  2000ءکی دہائی تک کئی بار بڑی سکرین پر نمودار ہوئیں اور کئی ہٹ فلمیں دیں۔ ان کی پہلی فلم اداکارہ ہریتک روشن کیساتھ ”کہو نہ پیار ہے“ تھی جو غیر متوقع طور پر ایک ہٹ فلم ثابت ہوئی تھی۔
اس فلم کے بعد ہرتیک روشن نے تو کئی کامیاب فلمیں دیں مگر امیشا پٹیل آہستہ آہستہ منظرعام سے یوں غائب ہوئیں کہ کسی تقریب میں بھی نظر نہیں آتیں۔

اب ان کی چند تازہ تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداح بھی ”خوفزدہ“ ہو گئے ہیں کہ اس قدر خوبرو اداکارہ کی یہ حالت کیسے ہو گئی ہے۔ دیکھ کر آپ بھی یقینا حیران و پریشان رہ جائیں گے۔

About Admin

Check Also

zareen khan

زرین خان نے فلموں میں ناکامی کے بعد ٹی وی پرکام شروع کردیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے فلموں میں مسلسل ناکامی کے باعث ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: