Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / احتساب عدالت پیشی، اسحاق ڈار عدالت میں پریشان، ناخن چباتے رہے

احتساب عدالت پیشی، اسحاق ڈار عدالت میں پریشان، ناخن چباتے رہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ پریشان بیٹھے رہے اور ناخن چباتے رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی پر اسحاق ڈار کافی پریشان تھے، نیب کورٹ کے جج نے کیس کی سماعت 27 ستمبر کیلئے ملتوی کی تو وزیر خزانہ کمرہ عدالت میں بیٹھے رہے جس پر جج صاحب نے کہا ڈار صاحب آپ چلے جائیں اور کیسز بھی سننے ہیں، اسحاق ڈار جج کی بات نہ سن سکے اور بیٹھے رہے، بیرسٹر ظفر اللہ کے ہنے پر وہ کمرہ عدالت سے باہر آئے۔ عدالت کے باہر صحافی کے سوال ”ڈار صاحب کیا آپ پریشان ہیں“ پر وزیر خزانہ نے نفی میں جواب دیا۔

About Admin

Check Also

ayesha gulalai

عمران کی حکومت آئی تو منشیات کے اڈے کھل جائیں گے، گلالئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: