Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آرمی چیف سے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

آرمی چیف سے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سفیر نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چین سفیر نے دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا، وہ چند روز بعد اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہورہے ہیں۔
اس موقع پر جنرل باوجوہ کاکہناتھاکہ چینی سفیرنے فرائض بہترین اندازمیں انجام دیئے،پاکستان خطے میں باہمی تعاون کی کوششیں جاری رکھے گا۔

About Admin

Check Also

ahsaniqbal

2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کرائیں گے، احسن اقبال

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سازش کے ذریعے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: