Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آئی بی چیف بتائیں وہ لندن کیا کر رہے تھے،کیا نااہل وزیراعظم سے ملنے گئے تھے؟،عمران خان نے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

آئی بی چیف بتائیں وہ لندن کیا کر رہے تھے،کیا نااہل وزیراعظم سے ملنے گئے تھے؟،عمران خان نے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئی بی چیف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی بی چیف کو ریاست کا وفادار ہونا چاہئے نواز شریف کا نہیں، آئی بی چیف بتائیں وہ 4 دن لندن میں کیا کررہے تھے؟کیاوہ نااہل وزیراعظم سے ملنے گئے تھے؟عمران خان کا کہنا تھا کہ آئی بی چیف ریاست کا نمائندہ ہے شریف خاندان کا نہیں۔انہیں فوری طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے۔

About Admin

Check Also

ahsaniqbal

2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کرائیں گے، احسن اقبال

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سازش کے ذریعے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: