Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / پھلوں کی برآمدات میں اگست کے دوران 56 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

پھلوں کی برآمدات میں اگست کے دوران 56 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اگست 2017 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2017 کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 30.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ جولائی 2017 کے دوران پھلوں کی برآمد سے 19.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح جولائی کے مقابلہ میں اگست 2017 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 55.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

سونیری بینک کو 1231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )رواں کیلینڈر سال کے ابتدائی 9مہینوں میں سونیری بینک کو 231.35 ملین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: