Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پاک روس اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

پاک روس اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

راولپنڈی / ماسکو:(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی  15روزہ مشترکہ فوجی مشقیں  ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا روس میں آغاز ہوگیاہے۔ مشقوں کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کی سینئر افسران نے شرکت کی۔

About Admin

Check Also

ChaudharyNisar

پارٹی کےساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں، چوہدری نثار

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں نے نوازشریف کو عدلیہ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: