Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے

وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال چین کے پانچ روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے۔انٹرپول کی وزارتی کا نفرنس میں شرکت کے علاوہ چین کے وزیر داخلہ سے سیکیورٹی کے معاملات پر بات چیت بھی کریں گے ۔ این ڈی آر سی کے اعلی عہدیداروں سے پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کا جائزہ بھی لیں گے ۔ انہوں نے روانگی سے قبل کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی مثالی اور فولادی بھائیوں کی مانند ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد تیز رفتار سے جاری ہے اور انہیں مقررہ مدت میں مکمل کیا جائیگا۔

About Admin

Check Also

سڑک کی غیر قانونی تعمیر کا کیس،نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے

لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: