Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاخطاب حق وصداقت پرمبنی اورکشمیری عوام کی امنگوں کے عین مطابق تھا:سید علی گیلانی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاخطاب حق وصداقت پرمبنی اورکشمیری عوام کی امنگوں کے عین مطابق تھا:سید علی گیلانی

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)حریت رہنما سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیراعظم کی تقریرکاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کاخطاب حق وصداقت پرمبنی اورکشمیری عوام کی امنگوں کے عین مطابق تھا۔
تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کا کہناتھا کہ پاکستان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیرکو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے پرزوردیا، پاکستان نے ہمیشہ ہرعالمی فورم پرمسئلہ کشمیراجاگرکیا، کشمیرکی جدوجہدآزادی پرپاکستان کے اخلاقی تعاون کے شکرگزارہیں۔ ان کا کہناتھا کہ بھارت کے تمام حربے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کودبانے میں ناکام رہے،عا لمی برادری بلاتاخیرمسئلہ کشمیرکو حل کرائے،پاکستان نے ثابت کیاکہ وہ کشمیری عوام کاسچاخیرخواہ ہے۔

About Admin

Check Also

turkispresident

پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں،اردگان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان سمیت ڈی 8سمٹ میں شامل ممالک کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: