Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / نواز ، خاقان ملاقات ، سابق وزیر اعظم کاشاہدخاقان عباسی کی کارکردگی پراظہاراطمینان

نواز ، خاقان ملاقات ، سابق وزیر اعظم کاشاہدخاقان عباسی کی کارکردگی پراظہاراطمینان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اسلام آباد میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ ان سے پارٹی صدارت اور وزرا کی کارکردگی پر بھی بات چیت کی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے ، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اورپارٹی معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پارٹی صدارت اوروزراکی کارکردگی پربھی بات چیت کی گئی جبکہ وزیراعظم نے حکومتی معاملات پرنوازشریف کوبریفنگ دی ۔ نواز شریف نے وزیر اعظم سے انتخابی اصلاحات بل کی شق 203کی منظوری کے بعدکی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

About Admin

Check Also

KHURSHID SHAH SUKKHUR

حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے، خورشید شاہ

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: