Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / میری کامیابی میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوئی ہے‘عروہ حسین

میری کامیابی میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوئی ہے‘عروہ حسین

لاہور( شوبز رپورٹر)اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ میری کامیابی میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوئی ہے جنہوں نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا ہے ۔عروہ حسین کی عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں ”نامعلوم افرادٹو“ اور پنجاب نہیں جاو¿نگی“ عوام میں مقبول ہوگئیں، تاہم پنجاب نہیں جاو¿نگی میں ان کے کردار دردانہ ایک مکالمہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور اس سے متعلق مختلف وائرل مزاحیہ پوسٹ سوشل میڈیا پر گرد کررہی ہیں۔ایک انٹرویو عروہ حسین کا کہنا ہے کہ میرے کردار کے مکالمہ کو جو شہرت ملی ہے وہ شاید ہی اب تک پاکستانی فلموں میں کسی اور مکالمہ کو ملی ہو، یہ میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوا ہے جنہوں نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا ہے۔

About Admin

Check Also

priyanka chopra

‘کوائنٹکو سیزن 3’ میں پریانکا کے کردار کی جھلک کیلئے مداح بے قرار

سابق مس ورلڈ اور خوبرو بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے مداح ہالی وڈ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: