Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / مصالحہ جات کی درآمدات میں اگست کے دوران 76 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

مصالحہ جات کی درآمدات میں اگست کے دوران 76 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر )اگست 2017 کے دوران مصالحہ جات کی قومی درآمدات میں 76 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اگست 2017 کے دوران مصالحہ جات کی درآمدات کا حجم 19.73 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 11.15 ملین ڈالر کے مصالحہ جات درآمد کئے گئے تھے۔ اس طرح اگست 2016 کے مقابلہ میں اگست 2017 کے دوران مصالحہ جات کی درآمدات میں 76.88 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

About Admin

Check Also

سی پیک منصوبوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیرنے کہاکہ سی پیک منصوبوں سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے مواقع پیدا ہوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: