Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / قطر کے امیر ’گم‘ ہوگئے، عرب دنیا میں کھلبلی، سعودی سب سے زیادہ پریشان ہوگئے کیونکہ۔۔۔

قطر کے امیر ’گم‘ ہوگئے، عرب دنیا میں کھلبلی، سعودی سب سے زیادہ پریشان ہوگئے کیونکہ۔۔۔

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی قطر تنازعے میں اچانک ایک نیا موڑ آ گیا ہے، لیکن اس بار خبر کشیدگی میں اضافے کے متعلق نہیں بلکہ قطری امیر کی پراسرار ’گمشدگی‘ کے متعلق ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق عرب سوشل میڈیا پر ایک خصوصی ہیش ٹیگ کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد قطر کے امیر شیخ تمیم بن الثانی کا سراغ لگانا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قطری امیر کے خطاب کے بعد سے اب تک میڈیا میں اس بارے میں کوئی مصدقہ خبر سامنے نہیں آئی کہ وہ کہاں ہیں۔ ایک قطری ٹی وی کے مطابق شیخ تمیم کی ہفتے کے روز اپنے ملک واپسی کی خبر درست نہیں ہے، جبکہ دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وہ نیویارک سے دو روز قبل روانہ ہوچکے ہیں لیکن تاحال اپنے ملک نہیں پہنچے ہیں۔

کررہی ہیں۔ ایک انٹرنیٹ صارف عبداللہ الغامدی کا کہنا تھا کہ قطری امیر کے بارے میں درست معلومات فراہم نہ کرکے بین الاقوامی برادری کو یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ ان کا ملک محاصرے میں ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد اس رائے کا بھی اظہار کر رہی ہے کہ قطری امیر ایران یا ترکی کے غیر اعلانیہ دورے پر ہیں۔ بہرحال، حقیقت جو بھی ہے تاحال واضح نہیں۔

About Admin

Check Also

leopard

بھارت میں تیندوے نے کھیتوں میں گھس کر بچے کو مارڈالا

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں تیندوے نے 10 سالہ بچے پر حملہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: